حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے قریبی محافظ بیٹے سمیت اسرائیلی حملے میں شہید

حزب اللہ نے ابوعلی الخلیل کی ایران میں شہادت کی تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ابوعلی الخلیل کوعراق سے تہران جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ابوعلی الخلیل ابو علی جواد کے نام سے بھی جانے جاتے تھے، وہ حسن نصراللہ کے محافظ اور خصوصی مشیر سمجھے جاتے تھے۔

Exit mobile version