لاہور (سید حفیظ سبزواری ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب اور پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو مرج کر کے ایک ہی محکمہ بنا دیا گیا نئے محکمے کا نام ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ہوگا. اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے