اوورسیز راہنما عرفان اختر بٹ UK کے بھائی ندیم اختر بٹ کی وفد کے ہمراہ کھاریاں پریس کلب آمد ، نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

کھاریاں ( راجہ طاہر اقبال) عرفان اختر بٹ اوورسیز پاکستانی یوکے کے بھائی ندیم اختر بٹ کی وفد کے ہمراہ کھاریاں پریس کلب آمد نومنتخب کابینہ کو مبارکباد، کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ کے الیکشن 26۔25 حاجی عبدالروف گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب، صدر حاجی عبدالروف آفتاب احمد نزز جنرل سیکرٹری اختر وزیر سینئر نائب صدر چوہدری ارشد گجر فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے جیتنے والی کابینہ کو مبارکباد دینے کا تا حال سلسلہ جاری ہے۔عرفان اختر بٹ اوورسیز پاکستانی کے بھائی ندیم اختر بٹ،وسیم اختر بٹ،قمر رضا بٹ چیئرمین عالمگیر ٹرسٹ انٹرنیشنل اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کھاریاں پریس کلب آنے پر صحافی برادری نے ان کا بھر پور استقبال کیا جس میں حافظ محمد عمران خلجی،تسکین امجد خان،زمان احسن،عبدالعزیز گوندل، سید تنویر نقوی،راجہ سفیر احمد،عمر رائوف ،حسنین علی،اعجاز مرزا.جبار ساگر،سلیمان بٹ،زین اور دیگر بھی شامل تھے۔

Exit mobile version