کھاریاں؛ بھدر میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں کی جیبوں سے موبائل چوری کرنے والا لاہور سے آیا ہوا گینگ عوام کے ہتھے چڑھ گیا

کھاریاں ( راجہ طاہر اقبال) بھدر میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں کی جیبوں سے موبائل چوری کرنے والا لاہور سے آیاہوا گینگ عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔متعدد موبائل برآمد اور دھلائی کےبعد پولیس کے حوالے کردیا گیا

Exit mobile version