منڈی بہاؤالدین؛ ایم پی اے حمیدہ وحیدالدین کی کاوش سے شہانہ لوک میں نادرا آفس کے قیام کی منظوری
Website Admin
منڈی بہاؤالدین ( ڈاکٹر شاہد راٹھور سے ) ایم پی اے حمیدہ وحیدالدین کی کاوش سے شہانہ لوک ضلع منڈی بہاوالدین میں نادرا آفس کے قیام کی منظوری دے دی گئی ۔ اس سلسلے میں چیئرمین نادرا کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے