سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا )تحصیل سرائےعالمگیر کے نواحی گاؤں کھرکا کی مایہ ناز عسکری شخصیت چوہدری عبدالرشید پاک آرمی کے بیٹے، چوہدری خضر عباس، چوہدری عدنان رشید کے بھائی چوہدری بلال رشید اور چوہدری اویس رشید کی دعوتِ ولیمہ کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی ، سماجی ، ادبی، ملی، عسکری و دیگر علاقہ بھر کی اھم ممتاز شخصیات کی بھرپور شرکت تھی۔تفصیلات کیمطابق موضع کھرکا کی ھردلعزیز عسکری شخصیت چوہدری عبدالرشید پاک آرمی کے بیٹے چوہدری خضر عباس چوہدری عدنان رشید کے بھائی، چوہدری عبدالعزیز فوجی۔ چوہدری محمد جمیل ۔ چوہدری مظفر اقبال۔ چوہدری اظہر عدالت۔ چوہدری ذوالفقار لیاقت۔ کے کزن اور چوہدری شوکت علی؛ چوہدری عبدالمجید کے بھتیجے، چوہدری بلال رشید اور چوہدری اویس رشید کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب کا شاندار انعقاد نجی میرج ہال میں کیا گیا۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز شخصیات کی بھرپور شرکت ھوئی،

جن میں علامہ مفتی پیر سید محمد زین العابدین شاہ بخاری ایم اے ، چوہدری فاروق علی بھٹی سابق ناظم و وائس چیئرمین گڑھا جٹاں، سید سجاد بخاری، چوہدری ماسٹر منیر حسین؛ چوہدری محمد طیب طاھر واپڈا؛ چوہدری میاں خاں پولیس انسپیکٹر ، سید شھباز بخاری، چوہدری ذیشان مہر گڑھاجٹاں۔چوہدری محمد جمیل ۔چوہدری محمد عرفان شوکت ، حاجی چوھدری محمد خالد رحمت ، الحاج سید مرتضیٰ حسین شاہ بخاری ، چوہدری محسن ، حافظ ریحان مہر ، بابا ملک نجابت علی ،حافظ محمد سعید احمد ،چوہدری رحمت خان ، انجینیئر حسنین محمود ، ماسٹر جاوید اقبال ، ماسٹر پرویز اقبال ، چوہدری، نصیر احمد کونسلر؛ سید علی حسن بخاری، چوہدری افضل سیٹھ ؛ چوہدری نوید پنڈی جٹاں ، چوہدری صابر بھوانج؛ چوہدری منیر حسین گڑھا جٹاں؛ چوہدری حسن اسلم؛ چوہدری عدیل شوکت۔حبیب ستار ؛ چوہدری محمد ضمیر فوجی۔ڈاکٹر محمد یاسین؛ کثیر تعداد میں اھل علاقہ و رشتہ داران عزیز واقارب کی شمولیت تھی۔ معززین علاقہ نے چوھدری عبد الرشید فوجی کو دونوں بیٹوں کی شادی پروقار تقریب کیبعد مبارکبادیں پیش کیں،