جون 3, 2026

پنڈدادنخان: کوٹلی پیراں موٹر سائیکل کو حادثہ،15سالہ لڑکا جاں بحق، ایک شدید زخمی، ہسپتال منتقل

جہلم (ملک عامر یوسف)پنڈدادنخان کوٹلی پیراں موڑ سائیکل کو حادثہ ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی، ہسپتال منتقل ریسکیو ذرائع عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع حادثے کے نتیجے میں سمیر ثاقب ولد اظہر عمر قریبا 15 سال، سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے جان بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع طاہر عارف ولد عارف عمر قریبا 15 سال شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادن خان شفٹ کر دیا