جہلم: اینٹی کرپشن پولیس کی کارروائی، سیکرٹری یونین کونسل رشوت لیتے ہوئے ساتھی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم(چوہدری دانیال عابد) تھانہ اینٹی کرپشن پولیس کی کارروائی سیکرٹری یونین کونسل رشوت لیتے ہوئے ساتھی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار سیکرٹری یونین کونسل محمد اشفاق نے شہری سے پیدائش سرٹیفکیٹ کی درستگی کے نام پر35 ہزار،روپے رشوت وصول کی رضوان علی کی درخواست پر ملزم محمد اشفاق سے نشان زدہ نوٹ بھی برامد کر لئے گے ملزمان پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Exit mobile version