منڈی بہاؤالدین؛ بدنام زمانہ منشیات فروش نعیم ولد بشیر ساکن سکول محلہ گرفتار ، 11 کلو چرس برآمد

منڈی بہاوالدین (ڈاکٹر شاہد راٹھور سے)منشیات کی بڑی کھیپ 11 کلو چرس ایس ایچ اوہ سٹی عدیل ظفر بوسال نے بدنام زمانہ منشیات فروش مرزا نعیم سکنہ سکول محلہ کو گرفتار کر لیا منشیات فروشی معاشرے کا نا سور ہے اس موقع پر ایس ایچ اوہ سٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے میڈیا سول سوسائٹی وکلاء جیسے منظم ادارے ایسی منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد جو کے ہمارے آ نے والی نسلوں کا مستقبل تباہ کر رہیں اس عظیم کام میں اپنے اپنے حصے کی شمع روشن کریں میرے دروازے سائل کے لئیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں ڈی پی اوہ صاحب اور آ ئی جی پنجاب کے حکم پر عمل پیرا ہیں جرائم پیشہ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے

Exit mobile version