اگست 2, 2026

افغانستان کے اسپِن بولر راشد خان نے شادی کرلی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے مشہور اسپِن بولر راشد خان نے شادی کرلی۔راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ راشد خان کی شادی پشتون روایات کے مطابق ہوئی۔