مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس،ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن کا ٹارگٹ مقرر،جہلم میں چیف منسٹر سکول پروگرام شروع کرنے کا اصولی فیصلہ

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،ہر یونین کونسل میں زیرو آؤٹ آف سکول چلڈرن کا ٹارگٹ مقرر،جہلم میں چیف منسٹر سکول میل پروگرام شروع کرنے کا اصولی فیصلہ سکول میل پروگرام کے لئے ملک سٹوریج کےلئے سٹینڈرڈ انتظامات کی ہدایت سکول ٹیچرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے فول پروف سسٹم وضح کرنے کا اصولی فیصلہ ، ٹیچر ز کی کارکردگی جانچنے کے لئے ماہانہ "کے پی آئی” پلان طلب ڈپٹی کمشنرز کو پنجاب سکول ریفارمز پروگرام کے تحت سکولوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت سرکاری سکولوں میں ” تھییم آف منتھ ” متعارف کرانے کا فیصلہ پنجاب کے سکولوں میں آئی ٹی لیب کی آپ گریڈیشن کا جامع پلان طلبڈسٹرکٹ میں سینٹر زآف ایکسیلنس فار ایرلی چائلڈ ایجوکیشن قائم کرنے کی اصولی منظوری سپوکن انگلش کےلئے نجی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی منظوریسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے "والینٹر آف یونیورسٹی” کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری

Exit mobile version