سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) حکومت پنجاب کی طرف سے 1 اکتوبر سے 3 اکتوبر تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں پہلی کلاس سے لے کر دسویں کلاس تک کے تمام بچوں کو پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی دوائی دی جائے گی اور وہ بچے جو کسی سکول میں نہیں پڑھتے اور ان کی عمر 5 سے 14 سال ہے ان بچوں کو بھی اپنے قریبی سرکاری یا پرائیویٹ سکول میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے دوائی دی جائے گی والدین سے گزارش ہے اپنے 5 سال سے 14 سال تک کے تمام بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرنے کی دوا لازمی کھلوائیں شکریہ
حکومت پنجاب کی طرف سے 1 اکتوبر سے 3 اکتوبر تک سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں تمام بچوں کو پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی دوائی دی جائے گی
