گجرات(ابوبکر سیٹھی) تر کی سے آئے تجا رتی وفد کی کشمیر جیو لر ز آمد، وفد کی کشمیر جیو لر ز نز دسر ور گو لڈ پلا ز ہ آمد پر سیٹھ قمر خو ر شید اور نا ئب صدر گجرات چیمبر معصو م قمر نے استقبا ل کیا، تر کش تجا رتی وفد نے کشمیر جیو لر ز سے خر ید ا ر ی کی اور زیو رات کی دلکش ورائٹی خو بصورت ڈسپلے کی بھر پور تعر یف کی اور سیٹھ قمر خو ر شید، معصو م قمر کو مبا ر کبا د پیش کی، معصو م قمر نے وفد کو ز یو رات کی ورائٹی کے با ر ے میں بر یف کیا، یا د ر ہے کشمیر جیو لر ز پر اس سے قبل مختلف مما لک کے سفیر اور دیگر بز نس مینو ں کے وفد کشمیر جیو لر ز پر آکر خر ید ا ر ی کر تے ہیں۔
ترک وفد کی کشمیر جیولرز آمد‘ سیٹھ قمر خورشید‘ معصوم قمر نے استقبال کیا
