ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن سید ولایت اللہ شاہ کو چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن اتھارٹی گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا

ڈنگہ(مرزا شاہد علی) حکومت پنجاب نے ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن سید ولایت اللہ شاہ کو گجرات میں چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق انہیں یہ اضافی چارج 3 ماہ یا ریگولر سی ای او ایجوکیشن کی تعیناتی تک تفویض کیا گیا ہے ۔

Exit mobile version