کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)پاؤنڈ سٹور نزدمحمدی بیکری سٹاف گلہ سرگودھاروڈ گجرات کا شاندارافتتاح۔مہمانِ خصوصی حاجی محمداسلم جاوید( سی ای اوپاک ٹیک موبائلزاورسینئرنائب صدرپاکستان بزنس فورم ضلع گجرات)نےمعززمہمان چوہدری افتخارسلطان گوندل کےہمراہ فیتہ کاٹ کراوردعائےخیروبرکت سےکیا۔قاری صاحب نےخیروبرکت کےلئیےدعافرمائی۔مہمانوں کےپہنچنےپرپاؤنڈسٹورکےسی ای او بلال شفیق مہراورچوہدری حنان افتخارگوندل نےمعززمہمانوں کا پرجوش استقبال کیا۔مٹھائی پیش کی ۔
