کھاریاں (اصغر علی منہاس)بیوروچیف روزنامہ سٹی 53نیوز قاری نصیر احمد کلیار نے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز گوندل سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔دوران ملاقات مختلف مسائل اور امور پر تبادلہ خیال کیا۔
کھاریاں:بیوروچیف روزنامہ سٹی 53 نیوز قاری نصیر احمد کلیار کی اسسٹنٹ کمشنر زوہیب ممتاز گوندل سے ملاقات
