ڈنگہ( احتشام اللہ اسلم) ماجدعلی مدنی صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ڈنگہ نے کہا ہے کہ ڈنگہ کیمسٹ کی طرف سے ہڑتال نہیں ہوگی کیونکہ یہ شعبہ صحت کے ساتھ منسلک ہے اگر کوئی احتجاج کی کال کسی بھی چوک میں دی گئی تو ڈنگہ کیمیسٹ کے احباب اس میں شرکت کریں گے اگر کوئی بھی شخص اپنی مرضی سے بند رکھنا چاہے سٹور وغیرہ تو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا بلکہ کیمیسٹ ایسوسیشن اس شخص کو خوب سراہے گی۔
سٹی 53 نیوز
ڈنگہ کیمسٹ ایسوسی ایشن کل 28 اگست بروز بدھ شٹر ڈاؤن ہڑتال نہیں کریگی: ماجد علی مدنی
