ڈنگہ؛ منور ہارڈویئر پر واردات کرنے والا پکڑا گیا ، چور اسی دکان کا سابقہ ملازم نکلا

ڈنگہ( سجاد اشرف) منور ہارڈویئر مین بازار ڈنگہ شہر واردات کرنے والا چور پکڑا گیا۔چور دکان سے بھاگتے وقت اپنے جوتے دکان میں ہی اتار گیا تھا۔سویہ گاؤں کا رہائشی اور اسی دکان کا سابقہ ملازم نکلا۔

Exit mobile version