منڈی بہاؤالدین(ڈاکٹرشاہد راٹھور)پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ میاں عثمان علی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری پبلک پراسیکشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا۔محمد فیصل سلیم کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا
شاہد عمران مارتھ تبدیل،محمد فیصل سلیم نئے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات
