کھاریاں؛ چوھدری عمران اختر کے والد چوہدری محمد اختر چھوکر کلاں وزٹ پر بارسلونا پہنچ گئے

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیارسے )پیپلز پارٹی پنجاب اور ضلع گجرات کی معروف سیاسی سماجی،کاروباری شخصیت اور چوھدری عمران اختر کے والد چوہدری محمد اختر چھوکر کلاں وزٹ پر بارسلونا پہنچ گئے۔۔پپلزپارٹی یورپ کے راہنما چوھدری ساجد گوندل، چئیرمین چوھدری اعجاز اسلم مہمند چک،عبدالغفار مہرانہ،چوھدری یاسر ڈنگہ،علی رشید بٹ،مرزا جابر بیگ،اور دیگر قریبی دوستوں نے پھولوں کے گلدستوں کے ساتھ ان کو بارسلونا ائیرپورٹ پر ویلکم کیا۔

Exit mobile version