پھالیہ +کھاریاں (بیوروچیف+ قاری نصیر احمد کلیار )چیئرمین ہیلاں پریس کلب،میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان اوورسیز فورم مجزین حسین بلال کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قُل سندھانوالہ میں پڑھا گیا۔قاری منور حسین صدیقی نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی۔نعت شریف یاسر اقبال جلالی نے پیش کی۔علامہ شہباز حید رسلیمانی رضوی اورقاری محمد یوسف سیالوی نے خطابات کئے جبکہ علامہ پیر سید فیض الحسن شاہ نے خصوصی دعا کرائی۔ختم قل میں سابق وفاقی وزیر ممتاز احمد تارڑ،صوبائی نائب صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن چوہدری مختار احمد بہاؤل کا، چیئرمین چوہدری محمد ذوالقرنین گجرچیلیانوالہ،جنرل سیکرٹری وکلاء ونگ ن لیگ ڈویژن گوجرانولہ چوہدری افضال احمد بھٹی ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری کسان ونگ ڈویژن گوجرانولہ چوہدری شاہد نواز گوندل،صدر بک ڈپو ایسوسی ایشن پھالیہ چوہدری فیاض احمد وڑائچ،ایڈوائزر گلف ریجن چوہدری زبیربشیر،صدر پھالیہ پریس کلب و نمائندہ 24نیوز شجاع حسین بھٹی،چئیرمین پاہڑیانوالی پریس کلب و نمائندہ ہم نیوز چوہدری خرم شہزاد وڑائچ،جنرل سیکرٹری پاہڑیانوالی پریس کلب چوہدری خالد محمود وڑائچ،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران پاہڑیانوالی ڈاکٹر اختر حسین صابری، نمائندہ جی این این نیوز ڈاکٹر انجم شہزاد،صدر الیکٹرانک میڈیا پھالیہ امجد سہیل آرائیں،نمائندہ جی این این نیوز ڈاکٹر انجم شہزاد،صدر الیکٹرانک میڈیا پھالیہ امجد سہیل آرائیں،برانچ مینجر ایچ بی ایل ملک قاسم رضا،ممبر ڈسٹرکٹ جیل کمیٹی منڈی بہاوالدین سردار جواد الحسن میکن ایڈووکیٹ،برانچ مینجر تکافل ڈنگہ میاں ناصر محمود،وائس چیئرمین جانی چک چوہدری عقیل نثار،چوہدری شہباز ناظم وڑائچ ہیگرخورد،چوہدری ارشاد اللہ راں ڈھوک جوڑی،چوہدری شاہنواز کھرل،چوہدری قیصرمحمود چورنڈ،چوہدری اثرم شہزاد کونسلر،ایریا مینجر شیخ غلام مرتضیٰ،سیکرٹری چوہدری افضال احمد گوندل،علامہ محمد رضوان یوسف کیلانی ڈِنگہ، ترجمان انجمن تاجران ڈنگہ ڈاکٹر مشتاق احمد مغل، رانا ذوالفقار رائل سٹی ،مینجنگ ایڈیٹر 53نیوز بشارت بی ایس،مہر وسیم ہیلاں ، محمد اختر مغل، باؤ نوید احمد، ایم مصنف شیراز،محمد شہباز مغل،فاروق بھٹی، مرزا فیاض مغل،ظفر اقبال عطاری، ہیلاں پریس کلب سے سابقہ صدر رضوان الحق ،ڈاکٹر عادل منصور، مہر عقیل احمد پومی، حافظ ابوبکرصدیق، نوید افضل چورنڈیا ،ذوالفقار احمد قاری،مرزا مظہر بیگ، نوید اکرم قادری، صفدر گھلو،فیاض سندھی، مہر وسیم احمدسمیت کثیرتعداد افراد شریک ہوئے۔





