مجاہد عباس تبدیل،سب انسپکٹر احمد حسن ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ تعینات Website Admin 2 سال ago ڈنگہ(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ مجاہد عباس کو تبدیل کر دیا گیا۔ان کی جگہ سب انسپکٹر احمد حسن کو ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ تعینات کر دیا گیا۔