ہالینڈ:ممتاز اوور سیز راہنما راجہ فاروق حیدر کو ‘لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ سے نوازا گیا

نیدر لینڈ (بیوروچیف)داؤدر پارک میں پاکستان فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان میلہ کمیٹی کے منتظمین سید حسن رضا،کیون ایرک اور سید اعجاز حسین شاہ سیفی تھے۔ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے پاکستان فیسٹیول کا افتتاح کیا۔میلہ میں پاکستانیوں کی کچیر تعداد شریک ہوئی۔میلہ میں سینئرصحافی،سیکرٹری جنرل کشمیر فورم،سابق ممبر اوورسیز ایڈوائزری کونسل حکومت پاکستان،راجہ فاروق حیدر کو پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے ان کی شاندارسماجی و صحافتی خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پیش کیا۔

Exit mobile version