گلیانہ؛ سینئر صحافی ڈاکٹر عنصر ملک دھمہ ملکہ کی نماز جنازہ ادا ، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

گلیانہ(انصر فاروق مـغل) سینئر صحافی ڈاکٹر عنصر ملک دھمہ ملکہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں ایک عالم اُمڈ آیاسینئر صحافی و کوٹلہ پریس کلب کے سابق صدر ڈاکٹر عنصر ملک کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی نمازِجنازہ میں صدر PFUJ شاہد اخترچوہدری۔ جنرل سیکرٹری ڈاکٹرعرفان مغل ۔شاہد اسمعیل ۔ سید اظہر شاہ۔ ادریس احمد۔ صدر پریس کلب گلیانہ ملک مدثر اعوان چئیرمین پریس کلب گلیانہ ڈاکٹر انصر فاروق مغل ۔ کوٹلہ پریس کلب کے سابق صدر محمد فیاص انجم ۔دولت نگر پریس کلب کے سابق صدر ڈاکٹر الطاف بیگ ۔ڈاکٹر محمڈ زبیر۔ عاطف چوہدری کوٹلہ ۔ذوالفقار بٹ ۔ امجد حسین اعوان بھگوال۔ ملک ضیاء اعوان۔ ملک مظہر اعوان۔ ملک احسان سبحانی ۔قاسم گجر۔ فیصل گجر ۔صدر پریس کلب کوٹلہ زید اقبال زیدی۔ صحافی غفور گل ۔ عابد مرزا۔ مہر جلال شائق۔ قمر گوندل۔ لیاقت سلہ۔ملک اشرف سمرالہ۔ راجہ شرافت علی۔تصدق حسین مرزا۔ملک محمد نوید۔ مرزا نوید اقبال ۔ طاہر سیال اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Exit mobile version