برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں مسافر بردار طیارہ گرگیا، طیارے میں 62 مسافر سوار تھے جو کہ سب ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئن انجن طیارہ برازیل کے جنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔ زمین پر گرتے ہی جہاز میں آگ بھڑک اٹھی
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک
