کھاریاں ( قاری نصیر احمد کلیار ) بار سلونا یورپ میں کھیلوں کے سفیر اور معروف بزنس مین چوھدری عزیز امرہ نے پیرس اولمپک گیمز میں ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر یوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔یہاں یہ بات بھی ضروری ھے کہ ہمارے ملک میں جتنی توجہ اور وسائل کرکٹ کے کھلاڑیوں پر خرچ کیےجاتے ھیں اگر دوسرے کھیلوں اور کھلاڑیوں پر بھی فوکس کیا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ کھیلوں کے ہر میدان کے فتح ہم ھوں۔پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ارشد ندیم کی کامیابی مبارک ۔
پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر یوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے: چوہدری عزیز امرہ
