جون 1, 2026

گجرات؛ واپڈا مسائل کا مرکز بن گیا ، اراکین اسمبلی کی چیف آفیسر واپڈا ڈویژن گوجرانوالہ سے ملاقات ، شدید احتجاج

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )ویلڈن ایم پی ایز گجرات ، گجرات واپڈا مسائل کا مرکز بن گیا۔اراکین اسمبلی کی چیف آفیسر واپڈا ڈویژن گوجرانوالہ سے احتجاجاً ملاقات ۔ جس پر جن علاقوں میں تین تین دن سے بجلی بند ہے وہاں دو گھنٹوں کے اندر بحالی کے احکامات جاری واپڈا کے کُچھ لوکل افسران نے سینئیرز کو سب اچھا کی رپورٹ دی ہوئی تھی۔انشااللہ جلد ممبرز پنجاب اسمبلی کو چوہدری سالک حُسین واپڈا مسائل کے حل کے لئے پچاس کروڑ کا فنڈ بھی جاری کروا دیں گے جو کہ منظور ہو چکا ہے