جون 1, 2026

جہلم؛ ڈی ایس پی ٹریفک پولیس کی تجاوزات کے خلاف سول لائن روڈ مسجد گنبد چوک کے اطراف کاروائی

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جہلم کا اپنی نگرانی میں تجاوزات کے خلاف سول لائن روڈ مسجد گنبد چوک کے اطراف کاروائی کر کے وارننگ جاری کی تمام تاجر حضرات اور ریڑھی بانوں کو ہدایت کی آئندہ آپکے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی