ستمبر 10, 2026

سرائے عالمگیر: معروف ٹک ٹاکر Sid Mr rapper کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر نوجوان صحافی شاہنواز احمد کی مبارکباد

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر Sid Mr rapper کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر نوجوان صحافی شاہنواز احمد کی مبارکباد۔انکے اعزاز میں جہلم جم خانہ میں ڈنر کا اہتمام۔نیک تمناوں کا اظہار . شاہنواز احمد نے جم خانہ جہلم میں دعوت دی جب آمد ہوئی شاہنواز احمد نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا مالا پہنائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر دینہ کے پراپرٹی ڈیلر میاں مبشر بھی موجود تھے شاہنواز احمد نے کہا کے Sid Mr rapper پر اللہ پاک کی خاص کرم نوازی ہے اور ڈنر کا اہتمام کیا گیا کھانا کھایا اور خوشگوار موڈ میں گپ شپ ہوئی اور مزید دعائیں دیں