کھاریاں: بار ایسوسی ایشن نے جماعت اسلامی کے احتجاج اور دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)جماعت اسلامی کے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اور غیر ضروری ٹیکسوں اور بے تحاشہ مہنگائی کیخلاف احتجاج اور دھرنے کی حمایت کا سلسلہ شروع ۔بار ایسوسی ایشن کھاریاں نے حمایت کا اعلان کردیا ۔صدر کھاریاں بار چوہدری ساجدمحمود ایڈووکیٹ کی جانب سے باقاعدہ طور پر تحریری بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔

Exit mobile version