دینہ(سہیل انجم قریشی سے)میڈیا آفس دینہ کا افتتاح، عوامی سماجی مذہبی، سیاسی و صحافی برادری کی بھرپور شرکت نیک تمناؤں کا اظہار اور مبارکباد پیش کی گئی میڈم راشدہ کیانی اور ملک ندیم عباس نے تقریب میں آنے الے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا آفس جی ٹی روڈ دینہ کے افتتاح کی تقریب شاندار طریقہ سے منعقد کی گئی تقریب میں سی او بلدیہ دینہ میڈم گلشن نورین، ایم پی اے سید رفعت محمود زیدی،سابق ایم پی اے ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر،تحصیل صدر دینہ حاجی مسعود اختر، رہنما ن لیگ قاضی نثار احمد،چودھری تصدق حسین،چوہدری منیر پنڈ جاٹہ،حاجی غلام دستگیر جٹ،صدر صرافہ برادری دینہ یاسر امجد،حاجی اکبر، قاضی عابد داود،مس کرن قیوم،چوہدری اجمل،ٹریفک انچارج دینہ سب انسپکٹر مرزا نعمان،معروف صحافی سہیل انجم قریشی، صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری ربنواز گوندل،ماجد آفریدی،چوہدری ادریس،رضوان،واجد مغل،چوہدری الطاف اسحاق،بابو بٹ،حاجی ارشد بٹ،راجہ شاہنواز،محمد نایاب، قمراسلام،محمد شعیب،راجہ عبداللہ،نعمان عرف نومی،ہاشم،لہراسب اور لیاقت سمیت دیگر شہریوں نے بھی شرکت کی اور نیک تمناؤں کے اظہار کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی گئی، تقریب کے اختتام پر میڈم راشدہ کیانی اور ملک ندیم عباس نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
میڈیا آفس دینہ کا افتتاح، عوامی سماجی مذہبی، سیاسی و صحافی برادری کی بھرپور شرکت
