جون 13, 2026

کھاریاں؛ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ کی خصوصی کاوشوں سے کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے لیے 20 لاکھ گرانٹ کی منظوری

کھاریاں (,قاری نصیر احمد کلیار)سابق ٹکٹ ہولڈر pp33 سیف الرحمن بھٹی (ایڈووکیٹ) کی خصوصی کاوشوں سے کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے لیے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 20 لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی