دینہ(سہیل انجم قریشی سے)معروف صحافی رضوان سیٹھی کے چھوٹے بھائی اور امجد محمود سیٹھی کے کزن گزشتہ روز قضائے الٰہی سے دل کا دورہ پڑنے سے جہلم میں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ گزشتہ رات مشین محلہ نمبر 3 جہلم میں شیخ قائم دین مسجد کے سامنے ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات سمیت علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
دینہ:صحافی رضوان سیٹھی کے چھوٹے بھائی اور امجد محمود سیٹھی کے کزن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،نماز جنازہ ادا
