کراچی: پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے کی دوڑ جاری ہے، آسٹریلیا چار گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست ہےآسٹریلیا کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہے جس میں 4 گولڈ اور دو سلور شامل ہیں۔فرانس مجموعی طور پر 7میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جس میں 3 گولڈ، 2 سلور اور 2 برانز میڈلز شامل ہیں۔جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر تین، تین گولڈ میڈلز اور مجموعی طور پر 6، 6 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔امریکہ نے ایک گولڈ، 3 سلور اور2 برانز میڈلز پر قبضہ جمالیا ہے۔آسٹریلیا، اٹلی اور نے 5،5 میڈلز حاصل کر لیے ہیں۔ آسٹریلیا نے 3 گولڈ اور2 سلور، اٹلی نے 2 سلور اور 3 برانز جیت لیے۔گیمز کا پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے کاغستان نے مزید دو سلور میڈلز حاصل کر لیے۔ بھارت بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
پیرس اولمپکس: آسٹریلیا 4 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست
