پنجاب : 22 جولائی سے اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی اٹھانے کی سمری منظور

ڈنگہ(تعلیمی رپورٹر) وزیر تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کی سمری کی منظوری دیدی ہے ۔تبادلوں کا عمل گرمی کی چھٹیوں میں ہی مکمل کیا جائے گا۔ تبادلوں سے پابندی22 جولائی 2024 سے اٹھائی جائے گی ۔28 جولائی تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ 31 جولائی کو تبادلوں کےآرڈرز جاری کیے جائیں گے۔اعتراضات کیلئے 5 اگست کی تاریخ ہے۔15 اگست تک اساتذہ سکولوں میں جوا ئننگ دے سکیں گے۔

Exit mobile version