10 محرم الحرام پورے ملک کی طرح ضلع جھلم میں بھی نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود باجوہ،پورا دن جلوس کی خود نگرانی کی باقی سیکورٹی اداروں کے ساتھ مل کر ضلعی امن کمیٹی نے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کیا جس میں ممبر ضلعی امن کمیٹی کے ارکان،قاری عبدالباسط، عبدالغفور چوہان، حسن زیدی، بھی موجود تھے، پورے ملک کی طرح جہلم شہر اور سب تحصلوں دینہ، سوھاوہ پنڈدادنخان) میں بھی 10 محرم الحرام کا جلوس خیروفیت سے اپنی منزل مقصود پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوئے، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی اود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ. نے سب سیکیورٹی اداروں کو شاباش دی۔

Exit mobile version