کھاریاں؛ کوٹلہ کے نواحی گاؤں پہاڑے میں چھت گرنے سے اڑھائی ماہ کا بچہ جاں بحق ، تین سالہ بہن زخمی

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)کوٹلہ کے نواحی گاوں پہاڑے میں تیز بارش اور اندھی سے غریب محنت کش کے بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ڈھائی ماہ کا بچہ محمد اویش جاں بحق، جبکہ 3سالہ بچی حلیمہ بی بی شدید زخمی ہے۔جاں بحق اور زخمی بہن بھائی کوسول ہسپتال کوٹلہ بعد میں DHQگجرات منتقل کردیا گیا۔حادثہ بارشِ کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کی وجہ سے پیش ایا ہے۔حادثہ کا سنتے ہی پولیس تھانہ ککرالی اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پنچ گئی. ہیں

Exit mobile version