ڈنگہ؛ انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن وحدیث 25 جولائی بروز جمعرات ہوگا
Website Admin
ڈنگہ(نامہ نگار) انجمن صدائے مدینہ کے زیر اہتمام 136واں ماہانہ درس قرآن وحدیث 25 جولائی بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامع مسجد گلزار مدینہ میلاد چوک ڈنگہ میں منعقد ہوگا۔ ممتاز عالم دین علامہ غلام بشیر نقشبندی خطاب کرینگے۔