کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)کھاریاں تیز رفتار طوفانی بارش کے بعد ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور عوام کو فوری ریلیف پہنچانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز اہنی ٹیم کے ہمراہ سڑکوں، بازاروں اور گلی محلوں کے دورہ پر نکل آئے۔ میونسپل کمیٹی عملہ کو ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔
