یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا.امریکہ اور کینیڈا بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ایک لاکھ تک بڑھا دی گئیبزنس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2.5 لاکھ سے بڑھا کر 3.5 لاکھ روپے کردی گئییورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 60 ہزار روپے کردیا گیایورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 1.5 لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئینیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 60 ہزار بڑھا دی گئیچین، ملائشیا، انڈونیشیا سمیت دیگر کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئیدبئی، سعودی عرب، مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 30 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا

Exit mobile version