کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)سرائے عالمگیر: احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا.احاطہ عدالت میں دو گروپوں میں تصادم، تاریخ پر ائے 2 گروپوں میں ہاتھا پائی.سرائے عالمگیر: احاطہ عدالت پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ہاتھا پائی ہوتی رہی.پولیس نے ہوائی فائرنگ کردی. ہوائی فائرنگ سے حالات کنٹرول کر لیے گئے. احاطہ عدالت میں خوف کی فضاء، دیگر شہریوں میں تشویش کی لہر پولیس نے دونوں گروپوں کے ملزمان کو گرفتار کر لیا
سرائے عالمگیر: احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا ، 2 گروپوں میں تصادم
