سرائے عالمگیر پی پی 27 دھاندلی کیس ، پی ٹی آئی کے نعمان اشرف کی درخواست پر تمام فریقین یکم جولائی کو طلب

کھاریاں (بیوروچیف )سرائے عالمگیر پی پی 27 الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیس پاکستان تحریک انصاف کے نعمان اشرف بنام ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی، کرین پارٹی، آل مسلم لیگ وغیرہ ، 24 جون الیکشن ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ پنڈی پنچ کہ فاضل جج جسٹس مرزا وقاص راوف کی عدالت میں سنا گیا۔جسٹس مرزا وقاص راوف نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 1 جولائی کو طلب کرلیا۔۔

Exit mobile version