تحریر ؛ راجہ شہزاد احمد ۔۔۔۔۔۔ کھاریاں
ایک نسل پرست ، متعصب پوسٹ میں اٹھائے جانے والے سوال کے جواب میں میں نے یہ تحریر لکھی ہے ۔۔۔
راجہ عزیز بھٹی شہید رح سے لے کر راجہ شبیر شریف رح ،۔ 8 عدد نشان حیدر پنجاب کےہیں الحمد للہ
چھمب ، جوڑیاں شہر کو انڈیا سے چھیننے والا جنرل اختر ملک بھی پنجاب کا ہے (1965)
افتخار آباد۔ اور وادی لیپا کو انڈیا سے چھیننے والے جنرل راجہ افتخار جنجوعہ اور کرنل راجہ شیر احمد کیانی( رح) بھی پنجاب کے ہیں۔ یہ علاقے آزاد کراتے ہوئے دونوں زندہ نہ رہے لیکن یہ علاقے آج بھی ازاد ہیں (1971)
علامہ محمد اقبال رح۔ پنجاب کے ہیں
گستاخ رسول کو واصل جہنم کرنے والے غازی علم دین شہید رح پنجاب کا ہے
جرمنی میں گستاخ رسول کو ہلاک کرنے والا۔ عامر چیمہ(وزیر آباد ) اور
گستاخ رسول کو ہی جہنم بھیجنے والا غاذی ثاقب شکیل جلالی(کھاریاں ) پنجاب کے ہیں
اور ابھی چند سال پہلے سلمان تاثیر کی بکواس پر اس کو ہلاک کرنے والا ممتاز قادری (راولپنڈی ) پنجاب کا ہے۔
پنجاب کی دھرتی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دھرتی ہے
ختم نبوت کی خاطر سب سے زیادہ خون بہانے۔ والا مسلمان۔ پنجاب کا ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ لگا کر سینے میں گولی کھانے والا بھی پنجاب کا ہے الحمد للہ 1953 کی تحریک ختم نبوت میں لاہور میں دس ہزار پنجابی سپیکنگ مسلمان ختم نبوت کے مقدس مشن کی خاطر گولیاں کھانے اور جیلیں بھرنے والے تھے 1974 میں بھی تحریک ختم نبوت میں گولیاں کھانے والے اہل پنجاب تھے
مولانا عبد الستار خان نیازی اور مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کو پھانسی کی سزا (ختم نبوت کے مشن کی خاطر دی گئ )
دونوں بالترتیب ، میانوالی اور لاہور کے ہیں
انڈیا کو ناکوں چنے چبوانے والا ، اور بھارت کا جہاز اغواء کر کے اس سے سارے مطالبات منوانے والا مولانا مسعود اظہر (جیش محمد والا ، بہاولپور ) بھی پنجاب کا ہے۔
اور حافظ محمد سعید( لشکر طیبہ ) والا بھی پنجاب کا ہے
حرکتہ الجہاد الاسلامی بنا کر کشمیر میں بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوانے والا۔ مولانا فضل الرحمان خلیل اور نصر اللہ منصور بھی پنجاب کے ہیں
ایک ہزار کتب ، 650 سکول اور 20 ڈگری کالجز نیز ایک مکمل یونیورسٹی بنا کر قوم کو تحفہ کردینے والا ، سب کچھ وقف کر دینے والا بھی ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہے جو (جھنگ ) پنجاب کا ہے
پورے پاکستان میں ایمبولینس سروس ، فلاحی کام ، مردوں کو نہلانا ، آگ بھجانے ، اور غریبوں کے کام میں سب سے آگے رہنے والا۔ عبد الستار ایدھی بھی( گجرات )پنجاب کا ہے یہ الگ بات کہ اس نے ایدھی فاؤنڈیشن کی بنیاد کراچی سے رکھی
افغانستان۔۔۔ ہند کا صوبہ تھا۔ بھوکا ننگا۔ یونان سے سکندر اعظم چلا۔ راستے میں صرف پہلی مرتبہ جنگ لڑی۔ پنجاب میں ،،۔ سرائے عالمگیر ضلع گجرات ، دریائے جہلم کے کنارے اور اس کا اتنا نقصان ہوا کہ اس کی فوج نے آگے جانے سے انکار کر دیا، راجہ پورس نے اس کا سخت ترین نقصان کیا تھا
راستے میں بسنے والے سارے قبیلے اس کے آگے جھکتے گئے اور غلامی اختیار کرتے گئے۔ یہ سارے قبیلے چرس اور ہیروئین کی تجارت کرنے والے ، بچوں کو اغواء کرنے والے ، تھے طالبان سے پہلے پوری دنیا میں ہیروئین اور پوست کی کاشت کر کے رزق حرام کمانے والے بھی یہی قبیلے تھے (نوٹ۔ ان قبیلوں۔ میں بے شمار محب وطن اور انسانیت دوست لوگ بھی ہیں مزہب اسلا م کی خاطر ہر قسم کی قربانی دینے والے )
وسیم اکرم سے لے کر رمیز راجہ تک۔ سب پنجاب کے ہیں
چھ چھ بار ہاکی ورلڈ کپ اور چمپینز ٹرافی جیتنے والے حسن سردار ، سہیل عباس، سب پنجاب کے تھے ۔۔۔۔
قیام پاکستان سے لے کر آج افغانیوں کو پناہ دینے والے سب سے زیادہ ایثار پیشہ لوگ پنجاب کے ہیں
نوٹ ۔۔یہ مختصر تحریر میں نے صرف مسلم پاکستانی پنجاب کے بارے میں لکھی ہے ۔۔۔
لیکن میں بتا دوں یہ پوسٹ کرنے والا ہندو ہے
یہ بت پرست ہے یہ ایسی پوسٹ لگا رہا ہے جس سے پنجابی اور پٹھان دونوں مسلمان بھائ آپس میں لڑ پڑیں۔ جبکہ حقیقت میں ان کی محبت مثالی ہے۔
یہ پوسٹ کرنے والا۔ نسل پرست ہے اس کی طرح کے بے شمار بت پرست۔ مشرک ،یہودی ایجنٹ فیس بک پر پوسٹیں لگاتے پھرتے ہیں تا کہ یہ قوم متحد نہ ہو سکے
ہم پاکستانی ہیں ہمارے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان ہی کافی ہے
کہ۔ کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کوئ فضیلت حاصل نہیں ہے
کسی گورے کو کالے پر اور کالے کو گورے پر کوئی برتری حاصل نہیں ہے
تم سب آدم کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے بنے تھے تم میں برتر وہ ہے جو زیادہ پرہیز کار ہے
بے شمار انڈیا کے لوگ ان گروہوں میں ایسی پوسٹیں لگاتے ہیں تا کہ آپس میں یہ ٹکرا جائیں۔ اور آگ بھڑکے
مسلمانو۔ پاکستانیوں ۔۔ ہوشیار رہو
ہم پٹھان ،پنجابی بلوچی نہیں ہیں بلکہ پاکستانی ہیں۔ اور ہمارے ہیروز مشترک ہیں مشترک۔ الحمد للہ
یہ جعلی ناموں سے فیس بک پر پوسٹیں لگاتے ہیں
اور اسی طرح بلوچستان ، سندھ آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں کے لوگ بھی پاکستان کی ترقی میں شامل ہیں ایک طویل فہرست ہے ہم سب کو سلام کرتے ہیں
اور انڈیا کی ایجنسیوں سے یہ منسلک ہیں۔ ان کی تحقیق کرو یا ان کے کپڑے اتار کر دیکھو ۔ان کا ختنہ نہیں کیا گیا ہو گا.




