سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔اوراسلامی ممالک میں کسی غیر اخلاقی ترقی کی قطاً گنجائش نہیں ۔فرسودہ خیالات کا نیا شوشہ جو اقوام متحدہ کے پروگرام کے تحت ،ہیومن ملک بنک ہمارے پاکستان کے صوبہ سندھ (کراچی) میں بنانے کی تیاری ھو رہی ھے اسکی بھرپور مزمت کرتے ھیں. عبدالغفور چوھان چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جھلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی ملک بینک بنانا شرعی نظام کو سبوتار کرنے کی کوشش ھے قران پاک میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ دودھ پلانے والی ماں اور ماں کے دودھ میں شریک بہن کے ساتھ نکاح حرام قرار دیا ہے، ہیومن ملک بینک بنانا مطلب عذاب الہی کو دعوت دینا ہےحکومت پاکستان اور حکومت سندھ کو چاہیے کہ وہ اس کو فورا بند کروانے
اقوام متحدہ کے تحت پاکستان میں ہیومن ملک بنک بنانے کی بھرپور مزمت کرتے ھیں؛ عبدالغفور چوھان
