مظفرآباد: ضمانت ہوجانے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا Website Admin 2 سال ago مظفرآباد میں ہائی کورٹ سے ضمانت ہوجانے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا۔احمد فرہاد کو تھانا کہوڑی سے رہا کیا گیا، جس کے بعد وہ اسلا م آباد کےلیے روانہ ہوگئے۔