تحریک منہاج القرآن تحصیل کھاریاں کا اجلاس ، ٹھیکیدار محمد الیاس یونین کونسل دھنی شریف کے صدر نامزد

کھاریاں( پریس ریلیز ) تحریک منہاج القرآن تحصیل کھاریاں کا اجلاس ہوا جس کی صدارت علامہ منہاج الدین مرکزی ناظم تنظیمات نے کی اجلاس میں ٹھیکیدار محمد الیاس کو یونین کونسل دھنی شریف کا صدر نامزد کیا گیا۔ اجلاس میں عہدیداران نے بھر پور شرکت کی۔

Exit mobile version