کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)سید جعفر علی شاہ دھنی (تحصیل کھاریاں) کی سرپرستی میں بیس (20) مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی.تقریب میں علاقے کی سیاسی وسماجی قیادت نے بھرپور شرکت کی ۔
کھاریاں: سید جعفر علی شاہ دھنی کی سرپرستی میں 20 مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد
