5 جون سے غیر قانونی پلاسٹک بیگ کی تیاری، پروڈکشن، تریسل اور خریدو فروخت پر پابندی کے لیے میکانزم پرسختی سے عملدرآمد کے لیے تیاری مکمل

LONDON - FEBRUARY 29: Shoppers leave a Sainsburys store with their purchases in plastic bags on February 29, 2008 in London, England. The Prime Minister Gordon Brown has stated that he will force retailers to help reduce the use of plastic bags if they do not do so voluntarily. (Photo by Cate Gillon/Getty Images)

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر” سے نو ٹو پلاسٹک” مہم کے تناظر میں اہم حکومتی اقدامات ، عوام کے لیے پلاسٹک سے پیدا ہونے والی مہلک بیماریوں سے تحفظ کے لیے مہم کا آغاز، 5 جون سے غیر قانونی پلاسٹک بیگ کی تیاری، پروڈیکشن، تریسل اور خریدو فروخت پر پابندی کے لیے میکانزم پرسختی سے عملدرامد کے لیے تیاری مکمل، پلاسٹک کا استعمال کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کا موجب، پلاسٹک کا واحد استعمال ماحولیاتی الودگی کو بڑھا رہا ہے”پلاسٹک موت ہے”5 جون سے پلاسٹک کی غیر قانونی مصنوعات بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جاۓ گا، اس سے قبل بار بار نوٹسز ارسال کیے جاچکے ہیں۔5 جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر گاہکوں کو پلاسٹک بیگ میں کھانا دینے پہ سخت پابندی ہوگیخلاف ورزی کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن ہوگا، مالکان کے خلاف قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے ہونگےقانون کے مطابق 75 مائیکرون سے کم حجم کے پولیتھین بیگز کے استعمال اور سنگل یوز پلاسٹک کے برتنوں پر مکمل پابندی یےشاپنگ مالز، دفاتر بس اسٹینڈز، پارکس، ٹرانسپورٹس، ڈائیوو، میٹرو بسز اور عوامی جگہوں پر پلاسٹک کی پابندی کے حوالے سے تحریری پیغامات چسپاں کیے جاٸیں گےپلاسٹک بیگز کی جگہ کاٹن بیگز یامتبادل ذرائع کی تیاری، پروڈکشن، خرید و فروخت اور استعمال کو فروغ دیا جاۓ گاپلاسٹک موت ہے اور اسکی زہریلی لہر سے ہم سب کو بچنے کے لیے ملکر کوشش کرنا ہوگی۔میڈیا کو پلاسٹک موت ہے کی آگاہی مہم میں اپنا حصہ ڈالنے کی درخواست ہے۔عوام پلاسٹک بیگ خریدتے وقت یاد رکھیں اپنے اور دوسروں کے لیے موت خرید رہے ہیں

Exit mobile version