کھاریاں: ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس محمد افضال تارڑ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو ، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ، چیف آفیسر ضلع کونسل اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین سے ملاقات

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ مانوچک کی معروف شخصیت ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس محمد افضال تارڑ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو محمد ذوالفقار خان،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ رضوان بشیر آغا،چیف آفیسر ضلع کونسل ملک طارق ضیاء،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین احمد وقار بھٹی سے ملاقات,ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد افضال تارڑ نے شہر میں انکروچمنٹ صفائی ستھرائی اور پورے شہر میں ترقیاتی کاموں پر ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا.ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ اور ان کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے

Exit mobile version