پارس آرٹس ویلفیئر کائونسل و علی بابا میڈیا گروپ سندھ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب آڈیٹوریم میں منعقدہ پروگرام میں نومنتخب ایسوسی ایٹ سیکریٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن و چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پرویز احمد شیخ کو چيف آرگنائزر پارس ریاض اور مہمان خصوصی سبین جاوید گلدستہ و "ڈاکٹر سونم ایوارڈ” دے رہے ہیں
کراچی: پارس آرٹس ویلفیئر کونسل اور علی بابا میڈیا گروپ سندھ کی جانب سے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن پرویز احمد شیخ کو ایوارڈز سے نوازا گیا
